جاپان میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 6 جنوری (اے پی پی) جاپان میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 2.1 ین (1 فیصد ) کم ہوکر 204.8 ین (1.81 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔

Leave a Reply