دو ہزار سترہ کے دوران ٹرکوں اور بسوں کی مقامی پیداوار میں 31 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 2017ءکے دوران ٹرکوں اور بسوں کی مقامی پیداوار میں 31 فیصد اضافہ ہوا۔ بینک کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق 2017 ءکے دوران ملک میں تیار کئے جانے والے ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار بڑھ کر 8 ہزار 830 یونٹس رہی جو 2016 ءکے دوران 6 ہزار 736 یونٹس رہی تھی۔ اس طرح 2016ءکے …

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 2017ءکے دوران ٹرکوں اور بسوں کی مقامی پیداوار میں 31 فیصد اضافہ ہوا۔ بینک کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق 2017 ءکے دوران ملک میں تیار کئے جانے والے ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار بڑھ کر 8 ہزار 830 یونٹس رہی جو 2016 ءکے دوران 6 ہزار 736 یونٹس رہی تھی۔ اس طرح 2016ءکے مقابلے میں 2017ءکے دوران ٹرکوں اور بسوں کی مقامی پیداوار میں 31.09 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply