دمشق ۔ 7 جنوری (اے پی پی) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے مشرقی الغوطہ میں روسی اور شامی لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں میں 17 شہر ی ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ گزشتہ روز روسی اور شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی الغوطہ کے علاقے …
دمشق کے قریب روسی اور شامی طیاروں کے حملوں میں 17 شہری ہلاک،35 زخمی

مزید خبریں
دمشق ۔ 7 جنوری (اے پی پی) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے مشرقی الغوطہ میں روسی اور شامی لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں میں 17 شہر ی ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ گزشتہ روز روسی اور شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی الغوطہ کے علاقے حمیریہ میں سب سے تباہ کن حملے کیے اور وہاں 2 بچوں سمیت 12 افراد مارے گئے ۔








