ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں استحکام

سنگا پور۔ 8 جنوری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں استحکام حاصل رہا جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کی نئی پیداوار کے لئے درجنوں آئل رگز پر پیداوار میں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 18سینٹ ( 0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ61.62 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈکی ترسیل 15سینٹ ( …

سنگا پور۔ 8 جنوری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں استحکام حاصل رہا جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کی نئی پیداوار کے لئے درجنوں آئل رگز پر پیداوار میں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 18سینٹ ( 0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ61.62 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈکی ترسیل 15سینٹ ( 0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ68.27 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

Leave a Reply