اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) سال 2016ءکے مقابلے میں گذشتہ سال 2017ءکے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 3.74 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2016ءکے دوران ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت 62.57 روپے رہی تھی جبکہ گذشتہ سال 2017ءکے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت 64.94 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ …
چینی کے نرخوں میں گذشتہ سال کے دوران 3.74 فیصد اضافہ ہوا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) سال 2016ءکے مقابلے میں گذشتہ سال 2017ءکے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 3.74 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2016ءکے دوران ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت 62.57 روپے رہی تھی جبکہ گذشتہ سال 2017ءکے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت 64.94 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس طرح سال 2016ءکے مقابلہ میں گذشتہ سال کے دوران ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت میں 3.74 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








