تہران ۔ 8 جنوری (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملکی پیداوار اور روزگار کے مواقع میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں ایرانی صنعتکاروں اور برآمد کنندگان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے ملکی پیداوار میں اضافے اور نوجوانوں کے لئے روزگارکی فراہمی کو ملک و قوم کی سب سے بڑی خدمت قرار دیا …
ایرانی صدر کاملکی پیداوار اور روزگار میں اضافے پر زور

مزید خبریں
تہران ۔ 8 جنوری (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملکی پیداوار اور روزگار کے مواقع میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں ایرانی صنعتکاروں اور برآمد کنندگان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے ملکی پیداوار میں اضافے اور نوجوانوں کے لئے روزگارکی فراہمی کو ملک و قوم کی سب سے بڑی خدمت قرار دیا اور کہا کہ غیر پٹرولیم اشیا اور مصنوعات کی برآمدت میں اضافہ ضروری ہے۔








