ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیرانتظام تین روزہ ٹریڈ پروموشن ایکسپو 12 جنوری کو کولمبو میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیرانتظام تین روزہ ٹریڈ پروموشن ایکسپو 12 جنوری 2018ءکو کولمبو میں شروع ہوگی۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سنگل کنٹری ایگزیبیشن کے انعقاد سے ملکی صنعت کو اپنی مصنوعات کی نمائش کا موقع ملے گا۔