اوٹاوا ۔ 9 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور بیرونی طلب کا کم ہونا ہے۔ ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مارچ کے لیے سودے 70 سینٹ کم ہوکر 498.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں