24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا...

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا سیفما انڈیا چیپٹر کے صدر کے کے کٹیال کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے سیفما (ساﺅتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن) انڈیا چیپٹر کے صدر کے کے کٹیال کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے نامور صحافی نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ کٹیال کا شمار ان موثر رائے ساز صحافیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سارک ممالک کے عوام کی فلاح اور ترقی کیلئے خطے میں امن اور ہم آہنگی کی ہمیشہ وکالت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8526

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں