انقرہ ۔ 13 جنوری (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ رواں سال ملک میں38 ملین سیاحوں کی آمد کا امکان ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر ثقافت و سیاحت نعمان قرتلمش نے سیاحت کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2016 ءمیں سیاحت کے شعبے میں غیر متوقع جمود دیکھا گی،2017 میں تیزی دیکھنے میں آئی اور 32 ملین …
رواں سال 38 ملین سیاحوں کی آمد کا امکان ہے،ترکی

مزید خبریں
انقرہ ۔ 13 جنوری (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ رواں سال ملک میں38 ملین سیاحوں کی آمد کا امکان ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر ثقافت و سیاحت نعمان قرتلمش نے سیاحت کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2016 ءمیں سیاحت کے شعبے میں غیر متوقع جمود دیکھا گی،2017 میں تیزی دیکھنے میں آئی اور 32 ملین سیاحوں کی آمد ہوئی جس سے ملک کو 26 ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی اور رواں سال (2018ء میں) 38 ملین سیاحوں کی آمد کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ا








