انقرہ ۔ 13 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے تیونسی صدر الا باجی قائد الا سبسی اور وزیر اعظم یوسف شاہد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت تیونس میں مہنگائی کے جواز میں شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترکی اور تیونس کے باہمی تعلقات کو ہر شعبے …
ترک صدر کی تیونسی قیادت سے ٹیلی فون بات چیت

مزید خبریں
انقرہ ۔ 13 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے تیونسی صدر الا باجی قائد الا سبسی اور وزیر اعظم یوسف شاہد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت تیونس میں مہنگائی کے جواز میں شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترکی اور تیونس کے باہمی تعلقات کو ہر شعبے میں مزید تقویت دیے جانے کی ضرورت کی تائید کی گئی۔








