ٹوکیو ۔ 15 جنوری (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں پیر کو امریکی ڈالر یورو اور جاپانی ین کے مقابلے دباﺅ کا شکار رہا۔ ٹوکیو ابتدائی ٹریڈ میں یورو کی شرح تبادلہ1.3فیصد بڑھ کر1.2203ڈالر رہی جبکہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ کم ہو کر110.73ین رہی۔برطانوی پاﺅنڈ 1.3741ڈالر میں تبدیل ہوا۔ ایشیائیبلین مارکیٹ میں پیر کو سونے کی فیوچر ٹریڈینگ 1,338.34 ڈالر فی اونس پر طے پائی۔
ایشیائی مارکیٹس میں امریکی ڈالر یورو اور جاپانی ین کے مقابلے دباﺅ کا شکار

مزید خبریں