سرکاری سکیم کے تحت پہلے دن 29 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوئیں

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے، پہلے دن قومی بینکوں کی نامزد شاخوں میں 29 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں ۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 20ہزار افراد فریضہ حج ادا کریں گے اور پرائیویٹ سکیم کے تحت 59ہزار 207پاکستانی فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے

مزید خبریں