ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے گزشتہ 3 سالوں کے دوران زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم کے دوران 1لاکھ 71ہزار 375 نمونوں کے اپنی لیبارٹریوں میں ٹیسٹ کروائے ہیں، ڈریپ نے ہر سال بالخصوص 10مارچ 2017ءسے مئی 2017ءاور اگست 2017 سے نومبر 2017تک صوبوں اور ایف آئی اے کے تعاون سے زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم چلائی اور بھاری مقدار میں ادویات …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے گزشتہ 3 سالوں کے دوران زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم کے دوران 1لاکھ 71ہزار 375 نمونوں کے اپنی لیبارٹریوں میں ٹیسٹ کروائے ہیں، ڈریپ نے ہر سال بالخصوص 10مارچ 2017ءسے مئی 2017ءاور اگست 2017 سے نومبر 2017تک صوبوں اور ایف آئی اے کے تعاون سے زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم چلائی اور بھاری مقدار میں ادویات کو قبضہ میں لے لیا۔

مزید خبریں