اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزاد نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور پاکستانی قوم ایک دلیر قوم ہے۔ ان خیالات انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں الپائن کلب آف پاکستان کے زیراہتمام پہلی راک وال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اخترنواز گنجیرا، …
وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کا پہلی راک وال کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزاد نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور پاکستانی قوم ایک دلیر قوم ہے۔ ان خیالات انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں الپائن کلب آف پاکستان کے زیراہتمام پہلی راک وال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اخترنواز گنجیرا، الپائن کلب آف پاکستان کے صدر ابوظفر صادق کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور کشمیر میں ظلم کی انتہاءکردی گئی ہے، پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور پاکستانی قوم ایک دلیر قوم ہے۔








