اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے ملک میں دھرنوں اور مظاہروں کی سیاست کو متعارف کرایا ہے۔ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری ایک کینیڈین شہری ہیں جو خصوصی مشن کے ساتھ پاکستان آئے ہیں۔ انہوں …
طاہرالقادری نے ملک میں دھرنوں اور مظاہروں کی سیاست کو متعارف کرایا، ڈاکٹر مصدق ملک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے ملک میں دھرنوں اور مظاہروں کی سیاست کو متعارف کرایا ہے۔ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری ایک کینیڈین شہری ہیں جو خصوصی مشن کے ساتھ پاکستان آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص طاہرالقادری کے ایجنڈے سے واقف ہے جو ملک میں صرف احتجاجی سیاست کر رہے ہیں۔








