ترک صدر رجب طیب اردوان پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے

ویٹی کن سٹی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے جلد ملاقات کریں گے۔ ویٹی کن پریس آفس کے مطابق ترکی کے صدر اور کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کے درمیان ملاقات پانچ فروری کو طے پائی ہے