جامع مذاکرات کی کبھی مخالفت نہیں کی، محبوبہ مفتی کا مذاکرات بارے بیان گمراہ کن ہے، مشترکہ حریت قیادت

سرینگر ۔ 17 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے حالیہ بیان کہ آزادی پسند قیادت بات چیت سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور گمراہ کن قراردیا ہے ۔