ترکی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، شام کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

استنبول ۔ 18 جنوری (اے پی پی) ترکی کے وزیر خاجہ اور روس کے وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں شام کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا ہے ۔ ترکی کے خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہونے والی بات چیت روس کے وزیر خارجہ کی خواہش پر کی گئی جس میں شام کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا گیا۔ اس …

استنبول ۔ 18 جنوری (اے پی پی) ترکی کے وزیر خاجہ اور روس کے وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں شام کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا ہے ۔ ترکی کے خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہونے والی بات چیت روس کے وزیر خارجہ کی خواہش پر کی گئی جس میں شام کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر سوچی، میں اس ماہ کے اواخر میں ہونے والے شام قومی مفاہمتی اجلاس اور شام انتظامیہ کی فائر بندی کی خلاف ورزی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔