اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے ترکی میں فوجی طیارے کے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بدھ کو ترکی کے صوبے اسپارتا میں فوجی طیارہ تباہ ہونے کی خبر انتہائی دکھ اور رنج کے ساتھ سنی گئی۔حکومت اور …
پاکستان کا ترکی میں فوجی طیارے کے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے ترکی میں فوجی طیارے کے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بدھ کو ترکی کے صوبے اسپارتا میں فوجی طیارہ تباہ ہونے کی خبر انتہائی دکھ اور رنج کے ساتھ سنی گئی۔حکومت اور پاکستانی عوام نے اس المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ترکی کی حکومت، عوام اور جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔







