اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس پیر 22 جنوری کی شام تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔ سینٹ میڈیا سیکرٹریٹ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینٹ کا اجلاس طلب کیا ہے جس کے تحت سینٹ کا اجلاس 22 جنوری 2018ءبروز پیر شام …
صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس پیر 22 جنوری کوطلب کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس پیر 22 جنوری کی شام تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔ سینٹ میڈیا سیکرٹریٹ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینٹ کا اجلاس طلب کیا ہے جس کے تحت سینٹ کا اجلاس 22 جنوری 2018ءبروز پیر شام تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا۔







