ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ”ملائیشیا انٹرنیشنل حلال ایکسپو“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی تجارتی نمائش ”15 ویں ملائیشیا انٹرنیشنل حلال ایکسپو“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے 2 فروری 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔