سولر انرجی شعبہ کی ترقی سے سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے، الماس حیدر

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو توانائی کے حصول کا سستا ترین ذریعہ بھی ہے۔ شفاف توانائی کے شعبہ کے ماہرین اور سپیل گروپ کے چیئرمین الماس حیدر نے کہا ہے کہ ایک ملین ڈالر کی لاگت سے شمسی توانائی سے ایک میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ لگایا جا …

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو توانائی کے حصول کا سستا ترین ذریعہ بھی ہے۔ شفاف توانائی کے شعبہ کے ماہرین اور سپیل گروپ کے چیئرمین الماس حیدر نے کہا ہے کہ ایک ملین ڈالر کی لاگت سے شمسی توانائی سے ایک میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ لگایا جا سکتا ہے۔