37.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحریت رہنما مسرت عالم بٹ جوڈیشل ریمانڈ پر سرینگر سینٹرل جیل منتقل

حریت رہنما مسرت عالم بٹ جوڈیشل ریمانڈ پر سرینگر سینٹرل جیل منتقل

- Advertisement -

سرینگر ۔ 14 جون(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں انتظامیہ نے غیر قانونی طوپر نظر بند سینئر حریت رہنماءاور جموںوکشمیر مسلم لیگ کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو جوڈیشل ریمانڈ پر سرینگر سینٹرل جیل بھیج دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسرت عالم بٹ کو ان کے خلاف 2006 ءمیں راج باغ پولیس اسٹیشن میں درج ایک مقدمے کی سماعت کیلئے تھرڈ ایڈیشنل سیشنز جج سرینگر کی عدالت میں پیش کیاگیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8636

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں