انقرہ، قطراور نیٹو کے درمیان سلامتی کا معاہدہ

دوحہ ۔ 19 جنوری (اے پی پی) قطری وزارت دفاع نے نیٹو کے ساتھ سلامتی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معاہدہ برسلز میں طے پایا گیا جس پر قطر ی وفد کے سربراہ طارق خالد ابدالی اور نیٹو کی نائب سیکریٹری جنرل روز گوٹے ±مولر نے دستخط کئے۔