اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) نجکاری کمیشن کے چیئرمین دانیال عزیز سے چائنا انویسٹمنٹ بینک ( سی آئی بی) کے حکام نے ملاقات کی ،اس موقعے پرپاکستان سٹیل ملز کے ذمہ واجب الادا قرضوں کی ادائیگی کے حوالے سے حکمت عملی کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دانیال عزیز نے کہا کہ حکمت عملی میں مﺅثر کیش فلو ماڈل پرخصوصی توجہ دی جائے۔
نجکاری کمیشن کے چیئرمین دانیال عزیز سے چائنہ انویسٹمنٹ بینک کے حکام کی ملاقات

مزید خبریں