داعش کو فوجی اعتبار سے آئندہ چند ہفتوں میں شکست ہو جائے گی، ماکروں

پیرس ۔ 20 جنوری (اے پی پی) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد گروپ داعش کو آئندہ چند ہفتوں کے دوران مکمل طور پر جنگی شکست ہو جائے گی۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے فرانس کی فوجی صلاحیت میں اضافے کے لیے نئے منصوبے پیش کرتے ہوئے کہی۔ فر