کوالالمپور ۔ 20 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور برآمدات میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے کم ہوکر 2433 رنگٹ (618.14 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 39494 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں