لاہور۔20جنوری(اے پی پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے سیالکوٹ اور کراچی کے درمیان چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے تینوں نئے اور اپ گریڈڈ ریکس تیار کر لئے ہیں‘ تینوںاپ گریڈریکس سولہ‘سولہ کوچز پرمشتمل ہیں‘پاکستان ریلوے اپنے مسافروں کو دوسرے شہروں سے ملانے کیلئے بہترسہولتوں کے ساتھ آراستہ کرکے عوام کو مہیا کررہاہے‘ وہ ہفتہ کے روز لاہور ریلوے سٹیشن پر علامہ …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی علامہ اقبال ایکسپریس کی اپ گریڈیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
لاہور۔20جنوری(اے پی پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے سیالکوٹ اور کراچی کے درمیان چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے تینوں نئے اور اپ گریڈڈ ریکس تیار کر لئے ہیں‘ تینوںاپ گریڈریکس سولہ‘سولہ کوچز پرمشتمل ہیں‘پاکستان ریلوے اپنے مسافروں کو دوسرے شہروں سے ملانے کیلئے بہترسہولتوں کے ساتھ آراستہ کرکے عوام کو مہیا کررہاہے‘ وہ ہفتہ کے روز لاہور ریلوے سٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس کی اپ گریڈیشن کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔







