سرینگر ۔ 22 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سانحہ گاﺅ¿کدل کے شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قابض فورسز کی سفاکیت اور وحشیانہ پن کے نقوش پورے مقبوضہ علاقے کے طول وعرض پر موجود ہیں۔
سانحہ گاﺅکدل بھارت کی جمہوریت پر بدنما داغ ہے، سیدعلی گیلانی

مزید خبریں