سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 3 کھرب 44 ارب34 کروڑ 95 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 44 ارب34 کروڑ 95 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر10کھرب اےک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔