اسلام آباد ۔ 22جنوری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اسلام آباد میں 22سال سے زیر تعمیر 22منزلہ اسٹیٹ لائف ٹاور کی تعمیر میں بلا جواز تاخیر ، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان اوراختیارات کے غلط استعمال اور فرائض میں غفلت اور نااہلی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے۔
چیئرمین نیب نے اسٹیٹ لائف ٹاور کی تعمیر میں بلاجواز تاخیر، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے اور فرائض میں غفلت اور نااہلی کا سخت نوٹس لے لیا

مزید خبریں