مانسہرہ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قرآن مجید کا ہندکو ترجمہ گندھارا ہندکو بورڈ کا عظیم کارنامہ ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، ہندکو زبان کے بولنے والے پاکستان کے ہر علاقہ میں موجود ہیں، ہمیں ہندکو کے فروغ کیلئے مزید بہتر انداز میں اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ وہ مانسہرہ میں گندھارا بورڈ کے زیراہتمام …
قرآن کا ہندکو ترجمہ گندھارا ہندکو بورڈ کا عظیم کارنامہ ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

مزید خبریں
مانسہرہ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قرآن مجید کا ہندکو ترجمہ گندھارا ہندکو بورڈ کا عظیم کارنامہ ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، ہندکو زبان کے بولنے والے پاکستان کے ہر علاقہ میں موجود ہیں، ہمیں ہندکو کے فروغ کیلئے مزید بہتر انداز میں اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ وہ مانسہرہ میں گندھارا بورڈ کے زیراہتمام قرآن مجید کے ہندکو ترجمہ کی پذیرائی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے گندھارا بورڈ کے لوگوں نے مذہبی کتاب قرآن مجید کا ہندکو میں ترجمہ کرنے والے مترجم عبدالغفور ملک مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ مرحوم کا ایک عظیم کارنامہ تھا







