اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش جبکہ اس دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش جبکہ اس دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔







