بیجنگ ۔ 23 جنوری (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ دسمبر کے دوران اس کی تانبے کی پیداوار میں 16.7 فیصد اضافہ ہوا جو ایک ریکارڈ ہے جس کی وجہ صنعتوں کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔
چین میں دسمبر کے دوران تانبے کی پیداوار میں 16.7 فیصد اضافہ

مزید خبریں