اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے رولنگ دی ہے جو بھی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجے پوری قوم اس پر لعنت بھیجے‘ پارلیمنٹ کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ پوری قوم دیکھ رہی ہے، اس ہاﺅس کو رولز کے مطابق چلایا جائے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے رکن …
جو بھی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجے پوری قوم اس پر لعنت بھیجے‘ پارلیمنٹ کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے رولنگ دی ہے جو بھی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجے پوری قوم اس پر لعنت بھیجے‘ پارلیمنٹ کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ پوری قوم دیکھ رہی ہے، اس ہاﺅس کو رولز کے مطابق چلایا جائے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے رکن عامر ڈوگر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دل میں جو بات آتی ہے وہ کہہ دیتے ہیں، اس سے اجتناب کریں۔







