اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بڑی پارٹی ہے ، ٹوٹنے کا تاثر غلط ہے،سینیٹ کے انتخابات اور عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔
مسلم لیگ (ن) بڑی پارٹی ہے، ٹوٹنے کا تاثر غلط ہے، غلام احمد بلور

مزید خبریں