استعفے کی بات کرنے والوں سے قوم آئندہ انتخابات میں پوچھے گی چوہدری محمود بشیر ورک

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ استعفے کی بات کرنے والوں سے قوم آئندہ انتخابات میں پوچھے گی، پہلے ادارے کی رکنیت کے لئے دن رات دعا مانگتے ہیں، جب بن جاتے ہیں تو پھر استعفے کی بات کرکے بھاگ جاتے ہیں۔