اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔ یہ بات منگل کو وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے بتائی گئی۔
وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

مزید خبریں