کوالالمپور ۔ 24 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا ۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2494 رنگٹ (635.41 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 48453 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں