امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 24 جنوری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1337.36 ڈالر فی اونس رہے