سیدعلی گیلانی کی طرف سے معصوم بچی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کی شدید مذمت

سرینگر ۔ 24 جنوری (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ننھی اور معصوم بچی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک کھلی درندگی اور وحشیانہ حرکت ہے اور مہذب معاشرے میں اس کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کٹھ پتلی انتظامیہ اور …

سرینگر ۔ 24 جنوری (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ننھی اور معصوم بچی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک کھلی درندگی اور وحشیانہ حرکت ہے اور مہذب معاشرے میں اس کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کٹھ پتلی انتظامیہ اور بھارتی پولیس کی لاپرواہی، غفلت اور غیر ذمہ داری پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اگر بروقت کارروائی کی جاتی تو اس سانحے کو روکا جاسکتا تھا۔