سرینگر ۔ 24 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ نے پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کی مسلسل غیر قانونی نظر بند ی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس نے محمد یاسین ملک کو تنظیم کے ایک اور رہنما غلام محمد بٹ کے ہمراہ رواں ماہ کی 19تاریخ کو …
مقبوضہ کشمیر، یاسین ملک کے عدالتی ریمانڈ میں 27جنوری تک توسیع

مزید خبریں
سرینگر ۔ 24 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ نے پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کی مسلسل غیر قانونی نظر بند ی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس نے محمد یاسین ملک کو تنظیم کے ایک اور رہنما غلام محمد بٹ کے ہمراہ رواں ماہ کی 19تاریخ کو گرفتار کر کے سینٹرل جیل سرینگر منتقل کیا تھا ۔








