سرینگر ۔ 24 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںانجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے اراکین اور عہدیداروں کا ایک اجلاس انجمن اوقاف کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہواجس میں مسجد کی دیکھ بھال ،اس کی عظمت رفتہ بحال رکھنے، نئے حالات اور جدید تقاضوں کے مطابق ملت کے اس عظیم ورثے کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے حوالے سے کئی تجاویز کا جائز ہ …
میر واعظ کی زیر صدارت اجلاس، جامع مسجد سرینگر کی حفاظت کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

مزید خبریں
سرینگر ۔ 24 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںانجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے اراکین اور عہدیداروں کا ایک اجلاس انجمن اوقاف کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہواجس میں مسجد کی دیکھ بھال ،اس کی عظمت رفتہ بحال رکھنے، نئے حالات اور جدید تقاضوں کے مطابق ملت کے اس عظیم ورثے کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے حوالے سے کئی تجاویز کا جائز ہ لیا گیا۔








