واشنگٹن ۔ 24 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونڈ ٹرمپ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے، اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے ملاقاتیں کریں گے۔ بدھ کو امریکی میڈیا نے وائیٹ ہاﺅس کے حوالہ سے بتایا کہ اس کے علاوہ وہ روانڈا کے صدر پال کیگامے سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر نے بتایا کہ صدر ٹرمپ …
امریکی صدر ڈیووس میں برطانوی و اسرائیلی وزراءاعظم اور روانڈا کے صدر سے ملاقاتیں کریں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 24 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونڈ ٹرمپ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے، اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے ملاقاتیں کریں گے۔ بدھ کو امریکی میڈیا نے وائیٹ ہاﺅس کے حوالہ سے بتایا کہ اس کے علاوہ وہ روانڈا کے صدر پال کیگامے سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر نے بتایا کہ صدر ٹرمپ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے ساتھ شام کے مسئلہ اور شمالی کوریا کے ایٹمی پرو گرام کے تنازعہ کے حل بارے بات چیت کریں گے ۔








