ایشیاءبحرالکاہل کے 11ممالک امریکا کے بغیر باہمی تجارت کے معاہدے پر رضامند

ٹوکیو ۔ 24 جنوری (اے پی پی) جاپان نے کہا ہے کہ ایشیاءاور بحرالکاہل کے 11 ملکوں نے امریکا کے بغیر بھی باہمی تجارت کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔