اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2017ءکے دوران مجموعی قومی برآمدات کا حجم 6 ہزار 643 ملین ڈالر تک بڑھ گیا
رواں مالی سال کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں 8 فیصد اضافہ، پی بی ایس

مزید خبریں