اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) غذائی اجناس اور تیل کی قومی درآمدات میں 28 فیصد کے اضافہ سے رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے چھ ماہ کے دوران درآمدی بل 10 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ غذائی اجناس اور تیل کی درآمدات مجموعی قومی درآمدات کے 35 فیصد تک پہنچ گئی ہیں۔
غذائی اجناس اور تیل کی قومی درآمدات میں 28 فیصد اضافہ، درآمدی بل 10 ارب ڈالر تک بڑھ گیا، پی بی ایس

مزید خبریں