جرمنی، ہالینڈ اور ڈنمارک میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائشوں میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے درخواستیں طلب، ٹی ڈی اے پی

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی، ہالینڈ اور ڈنمارک میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائشوں میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 12 فروری 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔