نیویارک ۔ امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ گذشتہ ڈیڑھ سال کی بلند ترین سطح پر آ گئے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.4 فیصد( تقریباً 25 ڈالر) بڑھ کر 1360.23 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 1.5 فیصد 19.60) ڈالر)اضافہ کے ساتھ 1336.70 ڈالر …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ گذشتہ ڈیڑھ سال کی بلند ترین سطح پر آ گئے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.4 فیصد( تقریباً 25 ڈالر) بڑھ کر 1360.23 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 1.5 فیصد 19.60) ڈالر)اضافہ کے ساتھ 1336.70 ڈالر فی اونس طے پائے








